مہر خبررساں ایجنسی کے نمائندے کے مطابق محلہ 17 شہریور سے تعلق رکھنے والے جہادی گروہ نے ’’دس کلومیٹر طویل غدیری دسترخوان‘‘ میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غدیر کے موقع پر عوامی ریلی کے شرکاء کے درمیان شہداء کی نیابت میں امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ اس جہادی گروہ نے تہران کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ غدیر کے دن کے مارچ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔
آپ کا تبصرہ